ضلعی محتسب کی وزیر آباد میں عوامی شکایات کے ازالے کیلئے کھلی کچہری

 ضلعی محتسب کی وزیر آباد میں عوامی  شکایات کے ازالے کیلئے کھلی کچہری

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی محتسب پنجاب عائشہ حامد کی ہدایت پر ضلعی محتسب ڈاکٹر افضل ذکی نے عوامی مسائل کے فوری حل اور شکایات کے ازالے کیلئے کھلی کچہری / آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر شہریوں کو یقین دلایا گیا کہ سرکاری اداروں میں بدانتظامی، تاخیر، ناانصافی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے خلاف ان کی آواز سنی جائے گی اور شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...