زندہ قومیں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منا تی ہیں:ملک افضل

زندہ قومیں جشن آزادی شایان شان  طریقے سے منا تی ہیں:ملک افضل

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چیئرمین واپڈا ٹاؤن ویلفیئر گروپ ملک افضل نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنا جشن آزادی شایان شان طریقے سے منا تی ہیں۔

خواتین اور بچوں نے واپڈا ٹاؤن میرج ہال میں ہونیوالے جشن آزادی میلے میں ریکارڈ تعداد میں شرکت کی۔ واپڈا ٹاؤن میں فیمیلیز کیلئے تقریبات انتہائی ضروری ہیں ۔ ملک افضل نے کہا کہ فیمیلیز کے پروگرام کو اب بڑے پیمانے پر کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...