پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اوسلو میں تقریب
گجرات(سٹی رپورٹر )پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام پاکستان کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر اوسلو میں تقریب کاانعقاد کیاگیا۔
صدارت چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال نے کی جبکہ قائم مقام پاکستانی سفیر سلیم اﷲ خان، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پنجاب حکومت رضوان نذیر،نارویجن وزیر مہمان خصوصی تھے ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائر یکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ گجرات ضیغم عباس، ممتاز بزنس مین سلطان ندیم ملہی، چودھری ناصرمحمود جرمنی،اسسٹنٹ کمشنرسرگودھامحمداکمل بھی موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments