نوجوانان جمعیت اشاعت توحید والسنہ کی مکہ معاہدہ کی خوشی میں ریلی

نوجوانان جمعیت اشاعت توحید  والسنہ کی مکہ معاہدہ کی خوشی میں ریلی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)نوجوانان جمعیت اشاعت توحید والسنہ کے زیر اہتمام مکہ معاہدہ کی خوشی میں پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی

جس کی قیادت جمعیت اشاعت توحید والسنہ پنجاب کے رہنما مولانا نصراﷲ خان راشد نے کی۔ شرکا نے قومی پرچم ،آزاد کشمیر کے پرچم اور عسکری قیادت کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں،جمعیت اشاعت توحید والسنہ پنجاب کے رہنما مولانا نصراﷲ خان راشد،مولانا مطیع اﷲ،مولانا مفتی عبدالقاہر ،مولانا شہباز رسول،مولانا اعجاز غزنوی، مولانا عثمان غنی بٹ نے کہا کہ پاک سعودیہ اور ترکیہ معاہدہ عظیم کارنامہ ہے جس کی کامیابی مسلمانوں کے لئے مزید راہیں کھولنے کا سبب بنے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...