راہوالی:گھر سے لاکھوں روپے 5تولے زیورات چوری
راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )اہلخانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور گھر سے 3لاکھ روپے ، 5تولے طلائی زیورات، 2لاکھ 50ہزار روپے کے کمپیوٹر، 2 ایل سی ڈی، 2کیمرے و دیگر سامان لے گئے ۔
محلہ جٹاں راہوالی کا شیخ علی حسن کا ایبٹ آباد میں دادا فوت ہوگیا تو اہلخانہ واپس چلے گئے واپس آئے تو گھر کے تالے ٹوٹے اورسامان بکھرا ہوا تھا ، تھانہ کینٹ پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments