استعمال پر 2قاریوں پر مقدمات
کامونکے (تحصیل رپورٹر)واہنڈو پولیس نے پابندی کے باوجود مساجد میں لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے پر ڈھولن کے قاری شرافت اورقاری اظہار کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروا ئی کا آغاز کر دیا ۔
واہنڈو پولیس نے پابندی کے باوجود مساجد میں لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے پر ڈھولن کے قاری شرافت اورقاری اظہار کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروا ئی کا آغاز کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments