چیک کیش نہ ہونے پر مقدمات
تتلے عالی(نامہ نگار )چیک کیش نہ ہونے پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تتلے عالی کے ارشد کو نعمان شاہ نے 50لاکھ روپے جبکہ بھورڑی کے نثار احمد کو شفقت نے 25لاکھ روپے کا چیک دیا جو کیش نہ ہوسکے ۔
چیک کیش نہ ہونے پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تتلے عالی کے ارشد کو نعمان شاہ نے 50لاکھ روپے جبکہ بھورڑی کے نثار احمد کو شفقت نے 25لاکھ روپے کا چیک دیا جو کیش نہ ہوسکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments