لالہ موسیٰ:2پو لیس افسروں کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

لالہ موسیٰ:2پو لیس افسروں  کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ سمیت پولیس کے 2سب انسپکٹر ز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی،

ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد اور اے ایس پی گجرات نجیب اﷲ ننگیالے نے افسر وں کو بیجز لگائے ، پروموٹ ہونے والوں میں سب انسپکٹر آفتاب رسول ایس ایچ اوتھانہ صدر لالہ موسیٰ اور غلام مرتضیٰ شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...