سمبڑیال:پولیس کو وار دات کی جھوٹی کال کر نیوالاگرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )واردات کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔
تھانہ سمبڑیال پولیس نے 15پر ڈکیتی کی واردات کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم صبوراحمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments