خاتون پر تشدد ،تیزاب پھینکنے کی کو شش ، خاوند اور نند پر مقدمہ

خاتون پر تشدد ،تیزاب پھینکنے کی  کو شش ، خاوند اور نند پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گھریلو ناچا قی پر بہو پرتشدد کرنے اورچہرے پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے پر خاوند اورنند کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تھانہ سمبڑیال کے محلہ فضل پورہ میں عاطف فراز جنجوعہ کی ہمشیرہ سحرش کی شادی رؤف سے ہوئی ، خاوند رؤف اوراس کی بہن روما اوردو ملزموں نے سحرش کو تشدد کا نشانہ بنایا اورچہر ے پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کی ، ملزموں کیخلاف مقدمہ در ج کر کے کاروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...