سیالکوٹ:مدرسہ میں نوجوان کی ساتھی طالبعلم سے زیادتی

سیالکوٹ:مدرسہ میں نوجوان  کی ساتھی طالبعلم سے زیادتی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مدرسہ میں ساتھی طالب علم نے 11 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تھانہ سبز پیر کے نواحی علاقے چوبارہ میں واقع مدرسہ میں 11سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ،بچے کے والد کے مطابق چھٹی کے بعد لینے پہنچے تو بیٹے نے مدرسہ کے غسل خانے میں مبینہ زیادتی کا بتایابچے نے 16سالہ محمد رضا سکنہ سروانیکے پر مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا، تھانہ سبز پیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...