نوشہرہ ورکاں میں ون یونٹی گروپ کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلہ میں نوشہرہ ورکاں میں ون یونٹی گروپ کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
چیمبر ممبران کی جانب سے ون یونٹی گروپ کے قائدین، ایگزیکٹو ممبران اور صدارتی امیدوار وں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں سابق ایم این اے حاجی مدثر قیوم ناہرا، اخلاق احمد بٹ، علی ہمایوں بٹ، ملک ظہیر الحق، رانا شہزاد حفیظ، شبیر حسین مغل، شیخ عاصم اشفاق، شیخ شعیب سمیت کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments