لالہ موسیٰ میں ن لیگ کو دھچکا اہم رہنما ق لیگ میں شامل
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )لالہ موسیٰ میں ن لیگ کو بڑادھچکا، اہم رہنما ق لیگ کو پیارے ہوگئے ،
اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ کے معروف عباسی خان گروپ نے سنگ دھڑے سمیت نصیر عباس سدھو کو خیر باد کہہ دیا اور ایم پی اے سید مدد علی شاہ کے قافلے میں شامل ہوگئے ،گزشتہ روز اکٹھ کے دوران انہوں نے ایم این اے نصیراحمدعباس سدھوسے سیاسی رفاقت ختم کرکے سیدمددعلی شاہ کی زیرقیادت ق لیگ میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments