سمبڑیال:سیکرٹری یونین کونسل ملکھانوالہ رشوت لیتے گرفتا ر

سمبڑیال:سیکرٹری یونین کونسل  ملکھانوالہ رشوت لیتے گرفتا ر

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ یونین کونسل ملکھانوالہ میں تعینات سیکرٹری مبشر مقبول کو 30ہزارروپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ یونین کونسل ملکھانوالہ میں تعینات سیکرٹری مبشر مقبول کو 30ہزارروپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...