ہیڈبمبانوالہ:ڈاکوئوں نے میاں بیوی سے رقم ،فون اور زیورات چھین لئے

 ہیڈبمبانوالہ:ڈاکوئوں نے میاں بیوی  سے رقم ،فون اور زیورات چھین لئے

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔

جیسروالا کے قریب دونامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پرسہیل احمد اور اس کی بیوی سے 4ہزارروپے ، موبائل فون، ایک جوڑی ٹاپس چھین کر لے گئے ۔ درویشکے میں محمدریاض ،گھوئینکی میں نصرت اﷲ گھمن کے ڈیر ے سے موٹر یں چوری ہو گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...