منڈیکی گورائیہ :گھر میں گھس کر 5 افراد کا خاتون پر بیلچے سے تشدد

منڈیکی گورائیہ :گھر میں گھس کر  5 افراد کا خاتون پر بیلچے سے تشدد

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )خاتون سمیت پانچ ملزمان کا بیلچے کیساتھ خاتون پرتشدد خاتون کی انگلی کاٹ دی گئی۔

ڈسکہ کی مافیہ نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنی ہمشیرہ کومل کے ہمراہ گھرآئی تو ندا ’عثمان ’تہذیم ’سیمسون اور نعیم چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر گھس آئے اوراسکی بہن پربیلچے کیساتھ تشددکانشانہ کرناشروع کردیا جس کے نتیجہ میں اسکی بہن کی انگلی فریکچر ہوگئی جس کوطبی سول ہسپتال لایاگیاجہاں پرڈاکٹروں نے گوجرانوالہ ریفردیاگیا جہاں پراسکی بہن کی انگلی کو ڈاکٹروں نے کاٹ دیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...