غیر معیاری فر نیچر کی فراہمی ،صارف کو رقم واپس کرنے کے احکامات

غیر معیاری فر نیچر کی فراہمی ،صارف کو رقم واپس کرنے کے احکامات

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ کنزیومر کونسل گوجرانوالہ نے ناقص اور غیر معیاری فرنیچر فراہم کرنے کے معاملہ پر کارروائی کرتے ہوئے جواب دہندہ رزاق بھٹی کو صارف کی ادا کردہ 65 ہزار روپے کی رقم واپس کرنے کے احکامات جاری کر د دئیے ۔

صارف محمد ماجد نے رزاق بھٹی کو 65 ہزار روپے کے فرنیچر کا آرڈر دیا تھا تاہم فراہم کردہ فرنیچر میں مطلوبہ معیار کے بجائے ناقص اور کمتر میٹریل استعمال کئے جانے پر صارف نے شکایت کی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...