ڈسٹرکٹ بینوولنٹ فنڈ بورڈ نے امداد کے 1181کیسز کی منظوری دیدی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )ڈسٹرکٹ بینوولنٹ فنڈ بورڈ نے 2کروڑ 91لاکھ 54 ہزار روپے کے 1181 کیسز کی منظوری دیدی ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹرز)شہر یار حبیب کی زیر صدارت اجلاس میں فوت شدہ سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کیلئے ماہانہ امدادی گرانٹ کے 20کیسز، تعلیمی وظیفے کے 865کیسز کے ایک کروڑ 45 لاکھ 14ہزار روپے ، شادی گرانٹ کے 179کیسز کے 98 لاکھ 45 ہزار روپے جبکہ تجہیز و تکفین گرانٹ کے 137کیسز کے 47لاکھ 95ہزا روپے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments