مستحق خاندانوں کی مدد کرنا سب کی اجتماعی ذمہ داری:مرزا تقی

مستحق خاندانوں کی مدد کرنا سب  کی اجتماعی ذمہ داری:مرزا تقی

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایکوئیل ویلفیئر آرگنائزیشن کے سرپرست مرزا تقی علی نے کہا ہے کہ ادارہ مستحق اور نادار بچیوں کی شادی کے فریضے کو انجام دینے کے لیے بھرپور انداز میں خدمات سرانجام دے رہا ہے ،

معاشرے کے مخیر حضرات کے تعاون سے ضرورت مند خاندانوں کی مشکلات کم کرنے اور مستحق بچیوں کے گھروں کو آباد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ غریب اور مستحق خاندانوں کی مدد کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...