سینئر صحافی عبد القیوم بھٹی کے ایصال ثواب کیلئے محفل کا انعقاد

سینئر صحافی عبد القیوم بھٹی کے ایصال ثواب کیلئے محفل کا انعقاد

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سماجی شخصیات عمیر بھٹی،عزیر بھٹی کے والد سینئر صحافی عبد القیوم بھٹی کے ایصال ثواب کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد کیا گیا

جس میں علامہ تصور حسین مدنی پرنسپل جامعتہ المدینہ، خالد بھٹی،حاجی رفیق بھٹہ، افتخاراحمد بٹ، صابر بٹ،نعیم اشرف،ملک سکندر،نعیم میو،لئیق احمد،راجہ خالد حسین،سیاسی وسماجی شخصیات احمد یار وڑائچ،راشد رفیق بھٹہ، ضمیر کاظمی،مہر فیاض فیضی، مرزا غلام مصطفی، میاں ارشادحسین،آغا محمد قاسم، مرزا تقی علی،آصف خان،یاسین بھٹہ،میاں وسیم،عابد علی،محمد اعظم ودیگر صحافتی، سیاسی، سماجی، مذہبی اور تاجر برادری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...