تحصیلدار پسرو رحسن خالد مستعفی

تحصیلدار پسرو رحسن خالد مستعفی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )حسن خالد نے تحصیلدار پسرور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ،

ان کا کہنا ہے کہ ناگزیر حالات کے باعث مزید محکمہ ریونیو میں خدمات انجام نہیں دے سکتا، حسن خالد نے استعفیٰ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو بھجوا دیا ، حسن خالد 15 جون 2026 سے تحصیلدار پسرور کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...