سیالکوٹ:ستھرا پنجاب کے ڈمپر کا ٹائر کھلنے سے رکشہ ڈرائیور زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور بھاگوال کے قریب ستھرا پنجاب کے تیزرفتار ڈمپر کا ٹائر کھل جائے کے باعث رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا ۔
بھاگوال چوک کے قریب تیزرفتار ستھراپنجاب کے ڈمپر کے ٹائرکے سٹڈ اچانک کھل گئے جس کے باعث ٹائر قریب رکشہ سے جا ٹکرایا جس سے فہد سکنہ گڈگور شدید زخمی ہوگیا جسے ریسکیوکی جانب سے سیالکوٹ منتقل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments