ارکان اسمبلی کی سفارش پر متعدد نوجوان گیپکو میں کنٹریکٹ پر بھرتی
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )گیپکو کے مختلف سب ڈویژنوں میں مقامی ممبران اسمبلی کی سفارش پر بیسیوں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو گیپکو میں کنٹریکٹ پر بھرتی کرلیا گیا
جن نوجوانوں کو گیپکو میں ٹھیکیداری سسٹم کے تحت کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا ہے ان میں ایم اے ، بی ایس سی اور اعلیٰ تعلیم کے حامل نوجوان ہیں جو بطور اسسٹنٹ لائن مین کام کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments