کار سواروں نے دوشیزہ کو اغواکر لیا

 کار سواروں نے دوشیزہ کو اغواکر لیا

گوجرہ(نمائندہ دنیا )کار سواروں نے دوشیزہ کو زبردستی اغوا کر لیا۔

چک نمبر336ج ب کے ذوالقرنین نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے موقف اختیار کیاہے کہ اسکی 18سالہ ہمشیرہ عمارہ گھر میں موجود تھی کہ غلام عباس وغیرہ کارپر سوارآئے اور زبردستی اسکواغوا کر لیااور فرارہو گئے ۔پولیس نے ملزموں اورمغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...