وزیر اعظم کو ایران سے تیل حاصل کرنے کا اعلان کرنا چاہیے :رہنما پیپلز پارٹی

وزیر اعظم کو ایران سے تیل حاصل کرنے  کا اعلان کرنا چاہیے :رہنما پیپلز پارٹی

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما اور سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمد ارشد مہند ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ

حالیہ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے متوسط طبقے اور غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ،اگر وزیراعظم شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں تو حکومت کو جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران سے تیل حاصل کرنے کا اعلان کرنا چاہیے جیسا کہ پاکستان کا ہمسایہ ملک چین ایران سے تیل خرید رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...