میٹل سکریپ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا اتفاق رائے سے انتخاب
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)میٹل سکریپ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کا اجلاس مرکزی دفترمیں منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے نئے عہدے دار وں کا انتخاب کیا گیا ۔
خالد ڈار سرپرست اعلیٰ ، نواز صابر بٹ چیئرمین سپریم کونسل ، حمزہ امین، رانا ولید، عرفان سندھو نائب صدور، گلزار غوری ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور حمزہ رشید جوائنٹ سیکرٹری کا انتخاب کیا گیا جبکہ تنویر میر کو سینئر نائب صدر اور شیخ عمر شہزاد فنانس سیکرٹری بن گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments