صنعتکار و تاجر روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کرتے ہیں :یاسر ملک

صنعتکار و تاجر روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کرتے ہیں :یاسر ملک

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سیاسی وسماجی رہنما یاسر ملک نے کہا ہے کہ صنعت کار و تاجر کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ یہ شعبہ جات ملکی ترقی و روزگار کے فروغ برآمدات میں اضافے اور معاشی ترقی و استحکام میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے ،

صنعت کار نہ صرف سرمایہ کاری کے ذریعے ملکی معیشت کو مظبوط بناتے ہیں بلکہ ہزاروں افراد کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہیں، پاکستان کی ترقی کیلئے صنعتوں کو فروغ دینا اور اس کیلئے صنعت کاروں کو ساز گار کاروباری ماحول فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...