راہوالی :محنت کش کی بھٹہ خشت پر کھڑی موٹرسائیکل چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا )محنت کش کی بھٹہ خشت پر کھڑی موٹرسائیکل چوری ہو گئی ۔
روڈالہ پٹھان والی کا رہائشی قیصر نوید تلونڈی کھجوروالی روڈ پر چیمہ بھٹہ خشت پر محنت مزدوری کرتا ہے ، رات موٹر سائیکل کھڑی کرکے سو گیا صبح دیکھا تو موٹر سائیکل غائب تھی ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments