نوشہرہ ورکاں :منشیات کے 3مقدمات میں ملزم بری
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )عدالت نے منشیات کے تین مقدمات کے ملزم کو بری کردیا،
بتایاگیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں مدثر فرید کھوکھر کی عدالت نے تھانہ تتلے عالی میں درج منشیات کے تین الگ الگ مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم مقبول کو بری کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments