نوشہرہ ورکاں:مسلح افراد کا نوجوان پر تشدد، فائرنگ سے خوف و ہراس

 نوشہرہ ورکاں:مسلح افراد کا نوجوان  پر تشدد، فائرنگ سے خوف و ہراس

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )مسلح افراد کا نوجوان پر تشدد، فائرنگ سے خوف و ہراس، 14 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزموں نے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر حملہ کرکے سبحان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلایامقدمہ میں انتظار حسین، محمد الیاس، ظہیر عباس، محمد طیب، امیر حمزہ، محمد یوسف، ذوالفقار علی، محمد فاروق، شہریار، محمد تنویر اور احتشام کو نامزد جبکہ 3 نامعلوم افراد کو بھی ملزم ٹھہرایا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...