نوشہرہ ورکاں:واٹس ایپ گروپ میں غیر اخلاقی پیغام بھیجنے پر مقدمہ

نوشہرہ ورکاں:واٹس ایپ گروپ میں غیر اخلاقی پیغام بھیجنے پر مقدمہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )واٹس ایپ گروپ میں غیر اخلاقی پیغام بھیجنے اور دھمکیاں دینے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نوشہرہ ورکاں کے آل تاجر کمیونٹی واٹس ایپ گروپ میں شیخ صدیق نے حاجی جاوید اقبال سرپرست اعلیٰ انجمن تاجراں، امین منج صدر ، شاکر چودھری جنرل سیکرٹری ، رانا شہباز صدر صرافہ ایسوسی ایشن، عرفان احمد سندھو صدر موبائل فون ایسوسی ایشن، اشرف منج صدر کلاتھ مرچنٹس کے خلاف مبینہ طور پر غیر اخلاقی پیغام بھیجا، پوچھ گچھ کرنے پر ملزم نے دھمکیاں بھی دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...