ڈسکہ:نا معلوم عورتیں زیر تعمیر مکان سے سامان چراکر رفو چکر
منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ(نامہ نگار )نامعلوم چورنیاں زیرتعمیر مکان سے بجلی کی تار’ڈرل مشین اور ہارڈوئیر سامان چوری کرکے لے گئیں۔
ڈسکہ کے اکمل نے پولیس کو درخواست دی کہ نامعلوم عورتیں اسکے زیرتعمیر مکان کاتالہ توڑ کر اندر سے بجلی کی تار’ڈریل مشین اور ہارڈ وئیر کاسامان چوری کرکے لے گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments