گجرات میں 97ملی میٹر بارش ریکارڈ،نکاسی آب کیلئے آپریشن

گجرات میں 97ملی میٹر بارش  ریکارڈ،نکاسی آب کیلئے آپریشن

گجرات(سٹی رپورٹر )شہر میں 97ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ،شدید بارش کے دوران ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ کا شہر بھر کا دورہ، نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔۔۔

 مرکزی شاہراہوں سے پانی کی نکاسی مرحلہ وار جاری ہے ، جیل چوک، کالرہ، جی ٹی ایس سمیت مختلف ڈسپوزل سٹیشنز کی آپریشنل صورتحال کا جائزہ لیا ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی زین العابدین نے ایم ڈی واسا کو نکاسی آب آپریشن پر بریفنگ دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...