راہوالی:چور تکیے کے نیچے سے بہن بھائیوں کی رقم ، فون لے گیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گھر میں داخل ہوکر تکیے کے نیچے سے بہن اور بھائیوں کے موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی نکال کر لے گیا۔ترگڑی کے رہائشی امداد ولد اسماعیل کے گھر نامعلوم چور ممٹی کے راستے داخل ہوکر 40 ہزار روپے اور 3 موبائل فون لے لیکر فرار ہو گیا۔
نامعلوم چور گھر میں داخل ہوکر تکیے کے نیچے سے بہن اور بھائیوں کے موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی نکال کر لے گیا۔ترگڑی کے رہائشی امداد ولد اسماعیل کے گھر نامعلوم چور ممٹی کے راستے داخل ہوکر 40 ہزار روپے اور 3 موبائل فون لے لیکر فرار ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments