ڈسکہ :پیرا فورس کے بلا جواز چھاپے ڈی سی نے رپورٹ طلب کرلی
موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ میں پیرافورس کی طرف سے بغیر شکایت شہریوں کے گھروں میں چھاپے مارنے پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کانوٹس، ایس ڈی او پیرا سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کرلی ۔ واضح رہے کہ پیرا فورس ڈسکہ کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر دانش کو ایک مرتبہ عوامی شکایات پر تبدیل کیاگیاتھا۔
ڈسکہ میں پیرافورس کی طرف سے بغیر شکایت شہریوں کے گھروں میں چھاپے مارنے پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کانوٹس، ایس ڈی او پیرا سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کرلی ۔ واضح رہے کہ پیرا فورس ڈسکہ کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر دانش کو ایک مرتبہ عوامی شکایات پر تبدیل کیاگیاتھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments