حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر کا کولو تارڑ میں مثالی گائوں پراجیکٹ کا جائزہ
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے مثالی گاؤں پراجیکٹ ،سیوریج منصوبے ،بیوٹی فکیشن پراجیکٹ سمیت دیگر مقامات کا دورہ کیا۔۔۔
کولوتارڑ میں گلیوں ،نالیوں ، سیوریج ،سٹریٹ لائٹس اور دیگر کاموں کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے مریم نواز ہیلتھ کلینک کولو تارڑ کا بھی دورہ کیا ،مریضوں کو دستیاب مفت ادویات ،علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments