چیمبر آف کامرس کے الیکشن پر سکیو رٹی اور پارکنگ کیلئے پلان تیار

چیمبر آف کامرس کے الیکشن پر  سکیو رٹی اور پارکنگ کیلئے پلان تیار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے پرامن اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے سلسلے میں۔۔۔۔

 الیکشن کمیشن کے اراکین قمر دلبر انصاری، شیخ محمد علی اور نسیم شاہد مغل نے سی پی او ڈاکٹر غیاث گل اور سی ٹی او وسیم اختر سے ملاقات کی۔ 19ستمبر کو ایسوسی ایٹ کلاس اور 21ستمبر کو کارپوریٹ کلاس کیلئے جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں انعقاد پذیر ہونے والے پولنگ ڈے کے حوالے سے سکیورٹی کے معاملات ، پولیس کی تعیناتی، ووٹرز کی پرامن آمدورفت اور گاڑیوں کی پارکنگ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...