10 ہزار کلو مضر صحت اچا ر تلف
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سیالکوٹ میں کارروائی ،19لاکھ روپے کا 10ہزار کلو مضر صحت اچار تلف کر دیا ۔دو یونٹس پر فنگس زدہ اچار اور صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے ۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سیالکوٹ میں کارروائی ،19لاکھ روپے کا 10ہزار کلو مضر صحت اچار تلف کر دیا ۔دو یونٹس پر فنگس زدہ اچار اور صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments