ڈسکہ:سکول میں گھس کر طلبہ پر تشد د ، ہیڈ ٹیچر کو دھمکیاں
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہیڈ ٹیچر کو دھمکیاں دینے ،
سکول میں گھس کر طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔موضع کلہ خورد کے گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہیڈ ٹیچر فرائض منصبی ادا کررہی تھی کہ صدا م حسین سکول کے دروازے کو اینٹیں ٹھڈے مارتے ہوئے داخل ہوگیا اور بچوں کو مارنا شروع کردیا ، روکنے کی کوشش پر ہیڈ ٹیچر کو دھمکیاں دیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments