گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سنٹر آف ایکسی لینس فار سیرت النبیؐ کا افتتاح

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی  سیالکوٹ میں سنٹر آف ایکسی  لینس فار سیرت النبیؐ کا افتتاح

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سنٹر آف ایکسی لینس فار سیرت النبیؐ ، نیشنل رحمتہ للعالمین و خاتم النبیین ؐاتھارٹی کے ریجنل سنٹر کا بھی افتتاح کیا گیا۔ دونوں اداروں کے درمیان علمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایم او یو سائن کیا گیا۔

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سنٹر آف ایکسی لینس فار سیرت النبیؐ ، نیشنل رحمتہ للعالمین و خاتم النبیین ؐاتھارٹی کے ریجنل سنٹر کا بھی افتتاح کیا گیا۔ دونوں اداروں کے درمیان علمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایم او یو سائن کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...