نوشہرہ ورکاں :انجمن آئرن مرچنٹ کے عہدیدار وں کی حلف برداری
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )انجمن آئرن مرچنٹ کے نومنتخب عہدیدار وں کی تقریب حلف برداری مقامی مارکی میں ہوئی
جس میں تاجر برادری، انجمن کے عہدیدار وں اور معززین علاقہ نے شرکت کی ۔ مہمان خصوصی سابق ایم این اے حاجی مدثر قیوم ناہرا تھے جنہوں نے نومنتخب صدر امین منج، سیکرٹری قیصر محمود مغل سمیت دیگر عہدیدار وں سے حلف لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments