انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )محکمہ پولیس کے ریٹائرڈ سب انسپکٹرنذر حسین وینس انتقال کرگئے ۔ مرحوم کاظم رضا سٹینوگرافر ، حسن عسکری ٹریفک وارڈن اور اﷲدتہ وینس ملازم ڈی ایچ کیو کے والد تھے ،آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

محکمہ پولیس کے ریٹائرڈ سب انسپکٹرنذر حسین وینس انتقال کرگئے ۔ مرحوم کاظم رضا سٹینوگرافر ، حسن عسکری ٹریفک وارڈن اور اﷲدتہ وینس ملازم ڈی ایچ کیو کے والد تھے ،آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...