حافظ آباد:نوجوان کی درخت کے ساتھ پھند ا لگی لاش برآمد

حافظ آباد:نوجوان کی درخت  کے ساتھ پھند ا لگی لاش برآمد

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں دھرنکے میردادکے میں نوجوان کی درخت کے ساتھ پھند ا لگی لاش برآمد ہوئی ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کو محمد عمران کی لاش کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے اور جلد حقائق سامنے آجائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...