سیالکوٹ:بس کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )شہزادہ پھاٹک کے قریب بس کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور جا ں بحق ہو گیا ، احسان گھمن سکنہ شاہین کالونی پسرور کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔
شہزادہ پھاٹک کے قریب بس کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور جا ں بحق ہو گیا ، احسان گھمن سکنہ شاہین کالونی پسرور کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments