سمبڑیال:مالک مکان کی کرایہ دار خاتون سے زیادتی ،ملزم گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال غازی میاں عبدالرزاق نے مالک مکان کو کرایہ دار خاتون سے زیادتی جبکہ اوباش کی طرف سے 10سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش میں ملوث دونوں ملزموں کوگرفتار کر لیا۔
پو لیس نے بلو چک میں خاوند کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مالک مکان فاروق کی طرف سے کرایہ دار خاتون (ت)کو زیادتی کا نشانہ بنا یا تھا ، دوسرے وقوعہ میں عثمان کے 10سالہ بیٹے احمد کو حویلی میں راجن پور کے سمیر نے بدفعلی کا نشانہ بنایا تھا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments