موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کو رعایتی نرخوں پر پٹرول کی فروخت شروع

موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کو رعایتی  نرخوں پر پٹرول کی فروخت شروع

ڈسکہ( نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر کی ہدایت پر وزیر اعظم فیول سبسڈی کے تحت تمام پٹرول پمپس پر موٹر سائیکل اور800سی سی گاڑیوں کو پٹرول کی فروخت شروع کر دی گئی،تمام پٹرول پمپس پر عوام کی رہنمائی اور آگاہی کے خصوصی کا ؤنٹرز قائم ،فلیکسیز بھی آیزاں کر دی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر کی ہدایت پر وزیر اعظم فیول سبسڈی کے تحت تمام پٹرول پمپس پر موٹر سائیکل اور800سی سی گاڑیوں کو پٹرول کی فروخت شروع کر دی گئی،تمام پٹرول پمپس پر عوام کی رہنمائی اور آگاہی کے خصوصی کا ؤنٹرز قائم ،فلیکسیز بھی آیزاں کر دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...