چیمبر آف کامرس گجرات میں ممبران کی سہولت کیلئے پاسپورٹ کائونٹرکا افتتاح

 چیمبر آف کامرس گجرات  میں ممبران کی سہولت کیلئے  پاسپورٹ کائونٹرکا افتتاح

گجرات(سٹی رپورٹر )چیمبر آف کامرس گجرات میں ممبران کی سہولت کیلئے پاسپورٹ کائونٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔

تقریب میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ، کوآرڈی نیٹر یوتھ ڈسٹرکٹ گجرات علی وڑائچ، سابق ایم پی اے شبیر رضا کوٹلہ، کوآرڈی نیٹر وزیراعظم نوابزادہ طاہر الملک، ایم پی اے ثاقب چدھڑ ، سابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان، میاں طارق محمود،حاجی ناصر ،عمران ظفر اور سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...