ڈاکوئوں نے رقم لوٹ لی

ڈاکوئوں نے رقم لوٹ لی

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی کے علاقہ ماڑی بھنڈراں کے قریب بغیر موٹر سائیکل سوار ودوڈاکوؤں نے قلعہ مصطفی آباد کے وقاص کو روک کر ایک لاکھ 35 ہزار چھین لئے اور فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تتلے عالی کے علاقہ ماڑی بھنڈراں کے قریب بغیر موٹر سائیکل سوار ودوڈاکوؤں نے قلعہ مصطفی آباد کے وقاص کو روک کر ایک لاکھ 35 ہزار چھین لئے اور فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...