لائوڈ سپیکر پر چندہ ،خطیب پر مقدمہ

لائوڈ سپیکر پر چندہ ،خطیب پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)لاؤڈسپیکر پر چندہ مانگنے پر خطیب کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گھمن والا میں مقامی مسجد کا لاؤڈسپیکر استعمال کرکے چندہ مانگنے پر مقامی مسجد کے خطیب حبیب الرحمن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

لاؤڈسپیکر پر چندہ مانگنے پر خطیب کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گھمن والا میں مقامی مسجد کا لاؤڈسپیکر استعمال کرکے چندہ مانگنے پر مقامی مسجد کے خطیب حبیب الرحمن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...