تکیے کے نیچے سے چور لے گیا

تکیے کے نیچے سے چور لے گیا

راہوالی (نمائندہ دنیا) نامعلوم چور گھر میں داخل ہوکر تکیے کے نیچے پڑا موبائل فون لے گیا۔

جندریا روڈ کا رہائشی زبیر علی کے گھر نامعلوم چور چھت کے راستے داخل ہوکر موبائل فون لے گیا، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...